وہ مَر گئے ۔ پِھر زِندہ نہ ہوں گے ۔وہ رِحلت کر گئے پِھر نہ اُٹھیں گےکیونکہ تُو نے اُن پر نظر کی اور اُن کونابُود کِیااور اُن کی یاد کو بھی مِٹا دِیا ہے۔