کیونکہ تُو نے شہر کو خاک کا ڈھیر کِیا۔ہاں فصِیل دار شہر کو کھنڈر بنا دِیااور پردیسِیوں کے محلّ کو بھی یہاں تک کہ شہر نہرہا ۔وہ پِھر تعمِیر نہ کِیا جائے گا۔