اَے خُداوند! تُو میرا خُدا ہے ۔مَیں تیری تمجِیدکرُوں گا ۔ تیرے نام کی سِتایشکرُوں گاکیونکہ تُو نے عجِیب کام کِئے ہیں ۔تیری مصلحتیں قدِیم سے وفاداری اور سچّائی ہیں۔