یسعیاہ 23:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

صُور کی بابت بارِ نبُوّت۔اَے ترسِیس کے جہازو! واوَیلا کرو کیونکہ وہ اُجڑگیا وہاں کوئی گھر اور کوئی داخِل ہونے کی جگہ نہیں ۔ کِتّیم کی زمِین سے اُن کو یہ خبر پُہنچی ہے۔

یسعیاہ 23

یسعیاہ 23:1-6