میرا دِل موآ ب کے لِئے فریاد کرتا ہے ۔ اُس کے بھاگنے والے ضُغر تک عجلت شلیشِیا ہ تک پُہنچے ۔ ہاں وہ لُوحیِت کی چڑھائی پر روتے ہُوئے چڑھ جاتے اور حورو نایم کی راہ میں ہلاکت پر واوَیلا کرتے ہیں۔