حسبو ن اور الیعالہ واوَیلا کرتے ہیں ۔ اُن کی آوازیہض تک سُنائی دیتی ہے ۔ اِس پر موآ ب کے مُسلّح سِپاہی چِلاّ چِلاّ کر روتے ہیں ۔ اُس کی جان اُس میں تھرتھراتی ہے۔