اور اُس وقت تُم کہو گےخُداوند کی سِتایش کرو۔ اُس سے دُعا کرو ۔لوگوں کے درمِیان اُس کے کاموں کا بیان کرواور کہو کہ اُس کا نام بُلند ہے۔