یسعیاہ 1:31 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہاں کا پہلوان اَیسا ہو جائے گا جَیسا سَن اور اُس کاکام چنگاری ہو جائے گا ۔ وہ دونوں باہم جل جائیں گے اورکوئی اُن کی آگ نہ بُجھائے گا۔

یسعیاہ 1

یسعیاہ 1:24-31