یسعیاہ 1:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں تیرے قاضِیوں کو پہلے کی طرح اور تیرے مُشِیروں کو اِبتدا کے مُطابِق بحال کرُوں گا ۔ اِس کے بعد تُو راست بازبستی اور وفادار آبادی کہلائے گی۔

یسعیاہ 1

یسعیاہ 1:25-31