یرمِیاہ 48:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

موآ ب کی بابت :۔ ربُّ الافواج اِسرائیل کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہنبُو پر افسوس! کہ وہ وِیران ہو گیا ۔قریتائم رُسوا ہُؤا اور لے لِیا گیا مِسجا ب خجِل اورپست ہو گیا۔

یرمِیاہ 48

یرمِیاہ 48:1-5