یرمِیاہ 40:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب یَرمِیا ہ جِدلیا ہ بِن اخِیقا م کے پاس مِصفا ہ میں گیا اور اُس کے ساتھ اُن لوگوں کے درمِیان جو اُس مُلک میں باقی رہ گئے تھے رہنے لگا۔

یرمِیاہ 40

یرمِیاہ 40:1-15