یرمِیاہ 14:2-5 Urdu Bible Revised Version (URD)

2. یہُودا ہ ماتم کرتا ہےاور اُس کے پھاٹکوں پر اُداسی چھائی ہے ۔وہ ماتمی لِباس میں خاک پر بَیٹھے ہیںاور یروشلیِم کا نالہ بُلند ہُؤا ہے۔

3. اُن کے اُمرا اپنے ادنیٰ لوگوں کو پانی کے لِئےبھیجتے ہیں ۔وہ چشموں تک جاتے ہیں پر پانی نہیں پاتےاور خالی گھڑے لِئے لَوٹ آتے ہیں ۔وہ شرمِندہ و پشیمان ہو کر اپنے سر ڈھانپتے ہیں۔

4. چُونکہ مُلک میں بارِش نہ ہُوئی اِس لِئے زمِینپھٹ گئیاور کِسان سراسِیمہ ہُوئے ۔ وہ اپنے سر ڈھانپتےہیں۔

5. چُنانچہ ہرنی مَیدان میں بچّہ دے کر اُسے چھوڑ دیتیہے کیونکہ گھاس نہیں مِلتی۔

یرمِیاہ 14