یہُودا ہ ماتم کرتا ہےاور اُس کے پھاٹکوں پر اُداسی چھائی ہے ۔وہ ماتمی لِباس میں خاک پر بَیٹھے ہیںاور یروشلیِم کا نالہ بُلند ہُؤا ہے۔