ترسِیس سے چاندی کا پِیٹا ہُؤا پتّراور اُوفا ز سے سونا آتا ہےجو کارِیگر کی کارِیگری اور سُنار کی دست کاری ہے ۔اُن کا لِباس نِیلا اور ارغوانی ہےاور یہ سب کُچھ ماہِر اُستادوں کی دست کاری ہے۔