لیکن خُداوند سچّا خُدا ہے ۔وہ زِندہ خُدااور ابدی بادشاہ ہے ۔اُس کے قہر سے زمِین تھرتھراتی ہےاور قَوموں میں اُس کے قہر کی تاب نہیں۔