ہوسیعَِ 8:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُنہوں نے بادشاہ مُقرّر کِئے پر میری طرف سے نہیں ۔ اُنہوں نے اُمرا کو ٹھہرایا ہے اور مَیں نے اُن کو نہ جانا ۔ اُنہوں نے اپنے سونے چاندی سے بُت بنائے تاکہ نیست و نابُود ہوں۔

ہوسیعَِ 8

ہوسیعَِ 8:1-12