اَے افرائِیم مَیں تُجھ سے کیا کرُوں؟ اَے یہُودا ہ مَیں تُجھ سے کیا کرُوں؟ کیونکہ تُمہاری نیکی صُبح کے بادل اور شبنم کی مانِند جلد جاتی رہتی ہے۔