ہوسیعَِ 6:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

آؤ ہم دریافت کریں اور خُداوند کے عِرفان میں ترقّی کریں ۔ اُس کا ظہُور صُبح کی مانِند یقِینی ہے اور وہ ہمارے پاس برسات کی مانِند یعنی آخِری برسات کی مانِندجو زمِین کو سیراب کرتی ہے آئے گا۔

ہوسیعَِ 6

ہوسیعَِ 6:1-11