ہوسیعَِ 5:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں روانہ ہُوں گا اور اپنے مسکن کو چلا جاؤُں گا جب تک کہ وہ اپنے گُناہوں کااِقرار کر کے میرے چِہرہ کے طالِب نہ ہوں ۔ وہ اپنی مُصِیبت میں بڑی سرگرمی سے میرے طالِب ہوں گے۔

ہوسیعَِ 5

ہوسیعَِ 5:8-15