مَیں اِسرائیل کے لِئے اوس کی مانِند ہُوں گا ۔وہ سوسن کی طرح پُھولے گااور لُبنا ن کی طرح اپنی جڑیں پَھیلائے گا۔