مَیں اُن کی برگشتگی کا چارہ کرُوں گا ۔مَیں کُشادہ دِلی سے اُن سے مُحبّت رکُھّوں گاکیونکہ میرا قہر اُن پر سے ٹل گیا ہے۔