ہوسیعَِ 11:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

مَیں نے اُن کو اِنسانی رِشتوں اور مُحبّت کی ڈوریوںسے کھینچا ۔مَیں اُن کے حق میں اُن کی گردن پر سے جُؤااُتارنے والوں کی مانِند ہُؤااور مَیں نے اُن کے آگے کھانا رکھّا۔

ہوسیعَِ 11

ہوسیعَِ 11:1-7