مَیں نے بنی اِفرائِیم کو چلنا سِکھایا ۔مَیں نے اُن کو گود میں اُٹھایالیکن اُنہوں نے نہ جانا کہ مَیں ہی نے اُن کوصِحت بخشی۔