اَے اِسرائیل ! تُو جِبِعہ کے ایّام سے گُناہ کرتا آیا ہے ۔ وہ وہِیں ٹھہرے رہے تاکہ لڑائی جِبعِہ میں بدکرداروں کی نسل تک نہ پُہنچے۔