ہوسیعَِ 10:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور آون کے اُونچے مقام جو اِسرائیل کا گُناہ ہیں برباد کِئے جائیں گے اور اُن کے مذبحوں پر کانٹے اور اُونٹکٹارے اُگیں گے اور وہ پہاڑوں سے کہیں گے ہم کو چُھپا لو اور ٹِیلوں سے کہیں گے ہم پر آ گِرو۔

ہوسیعَِ 10

ہوسیعَِ 10:1-15