اِس کو بھی اسُور میں لے جا کر اُس مُخالِف بادشاہ کی نذر کریں گے ۔ اِفرائِیم ندامت اُٹھائے گا اور اِسرا ئیل اپنی مشورَت سے خجِل ہو گا۔