ہوسیعَِ 10:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

بَیت آون کی بچِھیوں کے سبب سے سامر یہ کے باشِندے خَوف زدہ ہوں گے کیونکہ وہاں کے لوگ اُس پر ماتم کریں گے اور وہاں کے کاہِن بھی جو اُس کی گُذشتہ شَوکت کے سبب سے شادمان تھے۔

ہوسیعَِ 10

ہوسیعَِ 10:3-11