گِنتی 5:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

چُنانچہ بنی اِسرائیل نے اَیسا ہی کِیا اور اُن کونِکال کر لشکرگاہ کے باہر رکھّا ۔ جَیسا خُداوند نے مُوسیٰ کو حُکم دِیا تھا وَیسا ہی بنی اِسرائیل نے کِیا۔

گِنتی 5

گِنتی 5:3-6