اَیسوں کو خواہ وہ مَرد ہوں یا عَورت تُم نِکال کراُن کو لشکرگاہ کے باہر رکھّو تاکہ وہ اُن کی لشکرگاہ کو جِس کے درمِیان مَیں رہتا ہُوں ناپاک نہ کریں۔