الغرض لاوِیوں میں سے جِن کو مُوسیٰ اور ہارُون اور اِسرا ئیل کے سرداروں نے اُن کے گھرانوں اور آبائی خاندانوں کے مُطابِق گِنا۔