سو خُداوند کے اُس حُکم کے مُطابِق جو اُس نے مُوسیٰ کی معرفت دِیا تھا جِتنوں کو مُوسیٰ اور ہارُون نے بنی مراری کے خاندانوں میں سے گِنا وہ یِہی ہیں۔