گِنتی 4:33 Urdu Bible Revised Version (URD)

بنی مراری کے خاندانوں کو جو کُچھ خِدمت خَیمۂِ اِجتماع میں ہارُون کاہِن کے بیٹے اِتمر کے ماتحت کرنا ہے وہ یِہی ہے۔

گِنتی 4

گِنتی 4:29-41