اور گِرداگِرد کے صحن کے سُتُون اور اُن کے خانے اور اُن کی میخیں اور رسِّیاں اور اُن کے سب آلات اور سارے سامان اور جو چِیزیں اُن کے اُٹھانے کے لِئے تُم مُقرّ ر کرو اُن میں سے ایک ایک کا نام لے کر اُسے اُن کے سپُرد کرو۔