اور مُوسیٰ نے خُداوند کے حُکم کے مُطابِق فِدیہ کا رُوپیہ جَیسا خُداوند نے مُوسیٰ کو فرمایا تھا ہارُون اور اُس کے بیٹوں کو دِیا۔