یہ رُوپیہ اُس نے بنی اِسرائیل کے پہلوٹھوں سے لیا ۔ سو مَقدِس کی مِثقال کے حِساب سے ایک ہزار تِین سَو پینسٹھ مِثقالیں وصُول ہُوئِیں۔