اور ساتویں مہِینے کی پہلی تارِیخ کو تُمہارا مُقدّس مجمع ہو ۔ اُس میں کوئی خادِمانہ کام نہ کرنا ۔ یہ تُمہارے لِئے نرسِنگے پُھونکنے کا دِن ہے۔