گِنتی 28:31 Urdu Bible Revised Version (URD)

دائِمی سوختنی قُربانی اور اُس کی نذر کی قُربانی کے علاوہ تُم اِن کو بھی گُذراننا ۔ یہ سب بے عَیب ہوں اور اِن کے تپاون ساتھ ہوں۔

گِنتی 28

گِنتی 28:25-31