حسبون امورِیوں کے بادشاہ سِیحو ن کا شہر تھا ۔ اِس نے موآب کے اگلے بادشاہ سے لڑ کر اُس کے سارے مُلک کو اَرنو ن تک اُس سے چِھین لِیا تھا۔