تب مُوسیٰ نِہایت طَیش میں آکر خُداوند سے کہنے لگا تُو اُن کے ہدیہ کی طرف توجُّہ مت کر ۔ مَیں نے اُن سے ایک گدھا بھی نہیں لِیا نہ اُن میں سے کِسی کو کوئی نُقصان پُہنچایا ہے۔