چُنانچہ مُوسیٰ نے خُداوند کے اِرشاد کے مُوافِق دشتِ فاران سے اَیسے آدمی روانہ کِئے جو بنی اِسرائیل کے سردار تھے۔