تُو آدمِیوں کو بھیج کہ وہ مُلکِ کنعا ن کا جو مَیں بنی اِسرائیل کو دیتا ہُوں حال دریافت کریں ۔ اُن کے باپ دادا کے ہر قبِیلہ سے ایک آدمی بھیجنا جو اُن کے ہاں کا رئِیس ہو۔