گِنتی 13:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ وادیِ اِسکال میں پُہنچے ۔ وہاں سے اُنہوں نے انگُور کی ایک ڈالی کاٹ لی جِس میں ایک ہی گُچّھا تھا اور جِسے دو آدمی ایک لاٹھی پر لٹکائے ہُوئے لے کر گئے اور وہ کُچھ انار اور انجِیر بھی لائے۔

گِنتی 13

گِنتی 13:20-29