گِنتی 13:22 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ جنُوب کی طرف سے ہوتے ہُوئے حبُرون تک گئے جہاں عناق کے بیٹے اخیمان اورسِیسی اور تلمَی رہتے تھے (اور حبُرون ضُعن سے جو مِصر میں ہے سات برس آگے بسا تھا)۔

گِنتی 13

گِنتی 13:21-28