اور اُس کے ساتھ اُنیسِمُس کو بھی بھیجا ہے جو دِیانت دار اور پِیارا بھائی اور تُم میں سے ہے ۔ یہ تُمہیں یہاں کی سب باتیں بتا دیں گے۔