اِرِستر خُس جو میرے ساتھ قَید ہے تُم کو سلام کہتا ہے اور برنبا س کا رِشتہ کا بھائی مرقس (جِس کی بابت تُمہیں حُکم مِلے تھے اگر وہ تُمہارے پاس آئے تو اُس سے اچھّی طرح مِلنا)۔