پَیدایش 50:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جب اُس مُلک کے باشِندوں یعنی کنعانیوں نے اتد میں کھلیہان پر اِس طرح کا ماتم دیکھا تو کہنے لگے کہ مِصرِیوں کا یہ بڑا درد ناک ماتم ہے ۔ سو وہ جگہ ابیل مِصرِِئیم کہلائی اور وہ یَردن کے پار ہے۔

پَیدایش 50

پَیدایش 50:4-14