پَیدایش 50:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ اتد کے کھلیہان پر جو یَردن کے پار ہے پُہنچے اور وہاں اُنہوں نے بُلند اور دِل سوز آواز سے نوحہ کِیا اور یُوسف نے اپنے باپ کے لِئے سات دِن تک ماتم کرایا۔

پَیدایش 50

پَیدایش 50:7-11