اور فِرعون نے یُوسف سے کہا کہ اپنے بھائِیوں سے کہہ تُم یہ کام کرو کہ اپنے جانوروں کو لاد کر مُلکِ کنعان کو چلے جاؤ۔