اور فِرعون کے محل میں اِس بات کا ذِکر ہُؤا کہ یُوسف کے بھائی آئے ہیں اور اِس سے فِرعون اور اُس کے نوکر چاکر بُہت خُوش ہُوئے۔