پَیدایش 43:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب یہُوداہ نے اُسے کہا کہ اُس شخص نے ہم کو نِہایت تاکِید سے کہہ دِیا تھا کہ تُم میرا مُنہ نہ دیکھو گے جب تک تُمہارا بھائی تُمہارے ساتھ نہ ہو۔

پَیدایش 43

پَیدایش 43:1-4